سنہرے اقوال











-اگر صبر اور شکر دو سواریاں ہوتیں تو میں پرواہ نہ کرتا کہ کس پر سوار ہوں  «
-جو شخص راز چھپاتا ہے، اس کا راز اس کے ہاتھ میں ہے  «
   -لوگوں کی فکر میں اپنے تیئں نہ بھول جاو  «
  -مجھے سائل کے سوال سے اس کی عقل کا اندازا ہو جاتا ہے  «
 دنیا تھوڑی سی لو، تب آزادانہ بسر کر سکو گے۔  «
آدمی کے نماز، روزہ پر نہ جاو بلکہ اسکی درست معاملگی اور عقل کو دیکھو۔  «
علم، عقل کی زیادتی پر موقوف نہیں۔  «
اشعار عرب، بلند اخلاق، صحت لغات اور انساب کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔  «
توبہ کی تکلیف سے گناہ کا ترک کر دینا زیادہ سہل ہے۔  «
دولت سراونچا کئے بغیر نہیں رہتی۔  «
جو شخص برائی سے آگاہ نہیں وہ ضرور اس میں گرفتار ہو گا۔  «
آج کا کام کل پر نہ اٹھا رکھو۔  «
جو چیز پیچھے ہٹی پھر آگے نہیں بڑھتی۔  «
کسی کی شہرت آوازہ سن کر دھوکہ نہ کھاو۔  «
 حکومت کے لئے ایسی شدت کی ضرورت ہے، جس میں جبر نہ ہو  «
ایسی نرمی کی جیس میں سستی نہ ہو۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں